چرنا[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جہانگیر، شرعی پاجامہ جو ٹخنوں سے اوپر تک ہوتا ہے، (اکثر مجرموں اور نوکروں کو پہناتے ہیں)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جہانگیر، شرعی پاجامہ جو ٹخنوں سے اوپر تک ہوتا ہے، (اکثر مجرموں اور نوکروں کو پہناتے ہیں)۔